فون متعارف؛ چینی کمپنی نے پاکستانیوں کی خواہش پوری کردی
چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کی جانب سے 2021 کے سب سے سستے موبائل فون کی سیریزمتعارف کرادی گئی ہے۔
شیاؤمی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی ریڈمی 9 سیریز کے مزید 3 فونز ریڈمی 9 اے اسپورٹ، 9 آئی اسپورٹ اور 9 ایکٹیو متعارف کرائے گئے ہیں۔
ریڈمی 9 اے اسپورٹ تو شیاؤمی کا رواں سال کا اب تک سب سے سستا فون بھی ہے جبکہ باقی فونز بھی زیادہ
یڈمی 9 اے اسپورٹ، 9 آئی اسپورٹ کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ دونوں فون ایک جیسے ہی ہیں لیکن فرق صرف ریم اور
9 ایکٹیو:
اس فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
فون کے بیک پر 13 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرے موجود ہیں جبکہ فرنٹ پر 5 میگا پکسل کیمرا واٹر ڈراپ نوچ میں چھپا ہوا ہے۔اسٹوریج کا ہے۔
ریڈمی 9 اے اسپورٹ میں 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
ریڈمی 9 آئی اسپورٹ میں 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Post a Comment